کاٹن مارکیٹ میں روئی نرخ مزید کم

  کاٹن مارکیٹ میں روئی نرخ مزید کم

  



 ملتان (سٹاف رپورٹر)کاٹن مارکیٹ میں روئی کے نرخ کم ہو کر9250روپے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

 کی سطح پراگئے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق روئی کے نرخوں میں معمولی کمی کا رجحان دیکھنے میں ا?یاہے۔کاٹن مارکیٹ میں روئی کے افیشلز سپاٹ ریٹ50روپے کے نئے اضافہ سے9000روپیکی سطح پر دیکھنے میں ا?ئے۔ریڈی سیشن میں گانٹھوں کے سودے 8500سے9250روپے کے درمیان رہے۔دوسری جانب صوبہ پنجاب میں پھٹی کے نرخ 3000سے4600روپے تک، سندھ میں یہ نرخ 2800سے4200 روپے تک  رہے ہیں جبکہ صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں بنولہ کی فی من قیمت1650سے1800روپے اور سندھ میں بنولہ کی فی من قیمت1400سے1800روپیتک رہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر