مخدوم رشید اوربستی ملوک میں سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد

مخدوم رشید اوربستی ملوک میں سرچ آپریشن، اسلحہ برآمد

  



 ملتان،مخدوم رشید (خبر نگار خصو صی، نامہ نگار)   جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ مخدوم رشید اور تھانہ بستی ملوک کے علاقوں چاہ موتی والا،بستی صادق(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

 آباد،چک 18ایم آر اور چک 11 ایم آر میں سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن کے دوران 04 ویپن برآمد کئے اور 47 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-

مزید : پشاورصفحہ آخر