محبت میں ناکامی، لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر موت گلے لگالی

  محبت میں ناکامی، لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر موت گلے لگالی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)محبت میں ناکامی‘ جواں سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی‘ ریسکیو نے لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر صادق آباد کی حدود بستی کانجو کی رہائشی جواں سالہ ارشاد بی بی جوکہ محمد امتیاز نامی شخص سے محبت کرتی تھی نے ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا لیکر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی‘ اطلاع پاکر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر لاش پھندے سے اتار کر ہسپتال منتقل کردی۔ رابطہ(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

کرنے پر پولیس نے خودکشی واقعہ بارے لاعلمی کااظہار کردیا۔

موت

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...