تعلیمی بورڈ ملتان:میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 22فروری سے شروع

تعلیمی بورڈ ملتان:میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 22فروری سے شروع

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت میٹرک پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2020کا انعقاد 22فروری سے ہوگاجو 9مارچ تک جاری رہیں گے۔میٹرک پارٹ ون کے امتحانات 10مارچ سے شروع ہوں گے جو26مارچ تک جاری رہیں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر