تعلیمی ادارے بلدیہ کے حوالے کرنیکا منصوبہ، اساتذہ بڑے احتجاج کیلئے تیار

  تعلیمی ادارے بلدیہ کے حوالے کرنیکا منصوبہ، اساتذہ بڑے احتجاج کیلئے تیار

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں کو محکمہ بلدیات کے حوالے کرنے کا اعلان کے بعد خانیوال سمیت صوبہ بھر (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

کے 36 اضلاع میں متحدہ مجاز اساتذہ نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے احتجاج لاہور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلے پر کیا جائے گا 21 جنوری کو متحدہ محاز اساتذہ مظاہرہ کر ے گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر