خصوصی بچوں کے داخلوں کی تعداد بڑھانے کافیصلہ

خصوصی بچوں کے داخلوں کی تعداد بڑھانے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں اسپیشل بچوں کے سکولوں میں درجنوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں اگاہی مہم شروع کر نے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔