ایمرسن کالج: ملتان میں سی ٹی ائیز کی بھرتی کیلئے کل انٹرویو

ایمرسن کالج: ملتان میں سی ٹی ائیز کی بھرتی کیلئے کل انٹرویو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان میں سی ٹی آئیز کی بھرتی کیلئے انٹرویو کل 13 جنوری کو ہوں گے۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیہ کے مطابق کالج میں کیمسٹری کی ایک، آئی(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

ٹی کی دو اور فزکس کی ایک اسامی کیلئے انٹرویو کئے جائیں گے، خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کل اپنی سی وی اور تعلیم اسناد کی ایک کاپی کے ساتھ انٹرویو کیلئے آئیں‘ کامیاب امیدواروں کی فہرست 14 جنوری کو آویزاں کی جائے گی جبکہ اعتراضات جمع کرانے کی تاریخ 15جنوری اورحتمی لسٹ بھی اسی روز لگائی جائے گی۔
انرویو