جامعہ زکریا:ڈاکٹر کامران اشفاق چیئرمین شعبہ سوشیالوجی تعینات

جامعہ زکریا:ڈاکٹر کامران اشفاق چیئرمین شعبہ سوشیالوجی تعینات

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے چیئرمین شعبہ سوشیالوجی تعینات کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کئی بار شعبے کا دورہ کیا تو ڈاکٹر امتیاز وڑائچ ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے جس پر انہوں نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر کامران اشفاق کو چیئرمین شعبہ تعینات کردیا اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تعینات

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...