وائلڈ لائف پارکس میں پولی تھین بیگ استعمال کرنے پرپابندی

وائلڈ لائف پارکس میں پولی تھین بیگ استعمال کرنے پرپابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان) وائلڈ لائف پارکس میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد۔تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف حکومت کی کلین اینڈ گرین مہم کے تحت خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے وائلڈ لائف پارکس میں پولی تھین بیگ لے جانے اور وہاں پر اسکے استعمال پر پابندی لگا دی ہے شاپر پارکس میں گندگی کا موجب بنتے ہیں۔