وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے آج سکبدوش، ڈا کٹر راؤ آصف علی کاانٹرویو آئندہ 4 سال کیلئے بھی فیورٹ، شرکاکی مبارکباد

  وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے آج ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر)وائس چانسلر محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر راؤ آصف علی اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر آج(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

12جنوری کو وائس چانسلر کے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق سبکدوش ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وہ دوبارہ نئی مدت 4سال کیلئے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیں گے کیونکہ زرعی یونیورسٹی کی دوبارہ وائس چانسلر شب کیلئے ان کا انٹرویو 25دسمبر کو ہوچکا ہے اور جن امیدواروں کے انٹرویو ہوئے ہیں اس فہرست میں وہ پہلے نمبر پر ہیں۔گزشتہ روز ان کی زیر صدارت زرعی یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا اجلاس ہوا جس میں موجود شرکاء نے انھیں پیشگی مبارکباد دی۔

مبارکباد

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...