پولیس کے زیرتعمیر منصوبوں کو جلد مکمل کرنیکاحکم

  پولیس کے زیرتعمیر منصوبوں کو جلد مکمل کرنیکاحکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) آئی جی پنجاب پولیس نے صوبہ بھرمیں محکمہ پولیس میں زیر تعمیر منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

حکم دیا ہے اور تعمیراتی کاموں میں بہترین میٹریل اور اور سازو سامان کے استعمال کی ہدایات بھی کی گئی ہیں اور ضلعی پولیس افسران کو سائٹس کا وزٹ کرنے بارے بھی کہا گیا ہے

حکم

مزید : پشاورصفحہ آخر