ممتاز آباد:کارچوری کی اطلاع پرشہری کیخلاف مقدمہ

ممتاز آباد:کارچوری کی اطلاع پرشہری کیخلاف مقدمہ

  



ملتان ( خبر نگار خصو صی) ممتاز آباد پولیس نے کار چوری کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

تفصیل کے مطابق مبشر حسین نے 15 پر پولیس کو اطلاع دی کہ اللہ وسایا چوک سے اس کی کار چوری ہوگئی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تصدیق کی تو معلوم ہوا کہ مبشر نے کار چوری کی جھوٹی اطلاع دی ہے جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمہ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...