کالے یرقان میں مبتلا دوخواتین دم توڑ گئیں

کالے یرقان میں مبتلا دوخواتین دم توڑ گئیں

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا دو خواتین ہسپتال میں دم توڑگئیں۔ تفصیل کے مطابق راجن پورکی رہائشی30 (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

سالہ زبیدہ بی بی اور چک181کی رہائشی70سالہ امیر خاتون کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں خواتین جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئیں۔

کالایرقان

مزید : پشاورصفحہ آخر