محکمہ لائیوسٹاک: سمگل شدہ حفاظتی ٹیکوں کی فروخت کیخلاف آپریشن کاحکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے جانوروں کے لیے سمگل شدہ غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری حفاظتی ٹیکوں کی فروخت اور(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)
اسکے استعمال روکنے کے لیے کاروائی کا حکم دیا ہے لائیو سٹاک افسران کو مذکورہ افراد کے خلاف چھاپے مارنے اور انکے خلاف مقدمات درج کروانے کا حکم دیا ہے ذرائع کے مطابق مذکورہ ٹیکوں کے جانوروں کو استعمال سے جانور منہ خور بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
آپریشن