ملتان203اساتذہ کی ترقی، ساتھیوں کی مبارکباد
ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے 203 ای ایس ٹی اور پی ایس ٹی اساتذہ کو ترقی دے دی گئی اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق ترقی پانے والوں میں 46ای ایس ای ا اور 157 پی ایس ٹی اساتذہ شامل ہیں۔

You are subscribed Successfully