خانیوال:ریسکیو افسروں کااجلاس نئے سال کیلئے اہداف مقرر

  خانیوال:ریسکیو افسروں کااجلاس نئے سال کیلئے اہداف مقرر

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈی جی ریسکیو صدارت صوبہ بھر کی ضلعی ریسکیو افسران کا اجلاس سال 2020 کے لیے اہداف مقرر کر دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خانیوال(بقیہ نمبر59صفحہ12پر)

خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ریسکیو افسران کا اجلاس زیر صدارت ڈ ی جی ریسکیو منعقد ہوا اجلاس میں ماتحت افسران نے سال2019 کی کارگردگی رپورٹس پیش کیں جنکا جائزہ لے کر ڈی جی ریسکیو پنجاب نے متعلقہ افسران کو سال 2020 کے اہداف سونپ دیئے جنکو پورا کرنے کے لیے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

مقرر

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...