ہوپ اسلام آباد کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر قاضی جمیل جابر بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

 ہوپ اسلام آباد کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر قاضی جمیل جابر بلا مقابلہ چیئرمین ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سینئر حج آرگنائزر ہوپ اسلام آباد کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد زون کے قاضی جمیل جابر بلا مقابلہ چیئرمین منتخب،ان کے مد مقابل یونائیٹڈ گروپ کے طارق جاوید نے ٹریڈ کی مضبوطی کے لیے کاغذات واپس لیتے ہوئے قاضی جمیل کے حق میں فیصلہ دیا اس طرح فاؤنڈر گروپ کے قاضی جمیل جابر اسلام آباد کے چیئرمین ہوں گے،سبکدوش ہونے والے چیئرمین ناصر خان،جاوید اختر،وحید اقبال بٹ نے نو منتخب چیئرمین کو مبارک باد دی ہے۔  

 قاضی جمیل جابر 

مزید : صفحہ آخر