ہوپ سندھ زون کے چیئرمین کیلئے قرعہ محمد سعید کے نام کا نکل آیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ سندھ زون کے چیئرمین کے لیے قرعہ محمد سعید کے نام کا نکل آیا۔ فرینڈز گروپ اور یونائٹڈ گروپ کے تین تین ایگزیکٹو ممبر ان ہونے کی وجہ سے یاور عباس اور محمد سعید کے درمیاں ٹاس کیا گیا جس پر قرعہ محمد سعید کے نام کا نکل آیا۔ محمد سعید سینئر ترین حج آرگنائزر سابق چیئرمین سندھ زون بھی رہے ہیں۔ مرکزی میڈیا کوارڈینٹر کی حیثیت سے قابل قد ر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
ہوپ سندھ