مرکزی سینئر وائس چیئرمین کیلئے کراچی کے سینئر حج آرگنائزر زعیم اختر صدیقی  اور سجاد احمدکے درمیان مقابلہ ہو گا

 مرکزی سینئر وائس چیئرمین کیلئے کراچی کے سینئر حج آرگنائزر زعیم اختر صدیقی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین کیلئے کراچی کے سینئر حج آرگنائزر زعیم اختر صدیقی اور سجاد احمدکے درمیان مقابلہ ہو گا،فرینڈز گروپ کی طرف سے زعیم اختر صدیقی جبکہ یونائیٹڈ گروپ کی طرف سے سجاد احمد نذیر کے کاغذات جمع ہوئے ہیں،ملک بھر کے ایگزیکٹو ممبران سینئر وائس چیئرمین کیلئے ووٹ دیں گے،اس سال سینئر وائس چیئرمین کراچی سے آنا ہے،سینئر وائس چیئرمین کیلئے ایک دفعہ پھر یونائیٹڈ گروپ اور فرینڈز گروپ آمنے سانے ہیں۔

مقابلہ

مزید : صفحہ آخر


loading...