سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی  وصولی کیلئے بنکوں سے ٹینڈر طلب

سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی  وصولی کیلئے بنکوں سے ٹینڈر طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کے بنکوں سے ٹینڈر طلب کر لیے،24جنوری تک اظہار دلچسپی جمع کرانے کا حکم،عازمین حج کی طرف سے حج درخواستوں کے ساتھ جمع ہونے والی رقوم اسلامک بنک میں جمع ہوں گی،بنکوں کو کہا گیا ہے کہ وہ قوائد کے مطابق شرائط پڑھ کر اظہار دلچسپی جمع کرائیں۔ 
 ٹینڈر طلب

مزید :

صفحہ آخر -