عمران نیازی خود فیصلہ کریں 72سال میں سب سے بڑی چوروں کی حکومت کون سی ہے،اسحاق ڈار

عمران نیازی خود فیصلہ کریں 72سال میں سب سے بڑی چوروں کی حکومت کون سی ہے،اسحاق ...

  



لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اورسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ عمران نیازی نے حکومت میں آنے سے پہلے قوم کو چوروں اور ڈاکوؤں کی حکومت کے معنی اپنے الفاظ میں سمجھائے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں اسحاق ڈار نے کہاکہ ان کے اپنے الفاظ کی روشنی میں آپ خود فیصلہ کریں کہ 72سال میں سب سے بڑی چوروں اور ڈاکوؤں کی حکومت کون سی ہے۔

اسحاق ڈار

مزید : صفحہ آخر