وزیراعلیٰ پنجاب کاڈی جی پی آر کے ڈائریکٹر ایڈمن ارشد سعیدکے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کاڈی جی پی آر کے ڈائریکٹر ایڈمن ارشد سعیدکے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی جی پی آر کے ڈائریکٹر ایڈمن ارشد سعید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -