جہلم اورگردونواح میں  زلزلے کے شدید جھٹکے

جہلم اورگردونواح میں  زلزلے کے شدید جھٹکے

  



جہلم(آئی این پی) جہلم اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ہفتہ کو  جہلم، دینہ  اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اوردفاتر سے باہر نکل آئے،میڈیارپورٹس کے مطابق جڑانوالہ،سوہاوہ،دینہ،جڑانوالہ اور ڈجکوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تاہم ابھی تک ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت اور گہرائی معلوم نہیں ہو سکی۔

 زلزلے

مزید : صفحہ آخر


loading...