چمن میں طوفانی بارش،مکان کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق، 6زخمی

چمن میں طوفانی بارش،مکان کی چھت گرنے سے 6افراد جاں بحق، 6زخمی

  



چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی لقمان میں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گھر گئی، چھت گرنے کے باعث چھ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں 4 خواتین اور مرد شامل ہے۔

چمن مکان چھت

مزید : صفحہ آخر