پنجاب اسمبلی،رولز کے برعکس جمع کرائے گئے45 توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد 

   پنجاب اسمبلی،رولز کے برعکس جمع کرائے گئے45 توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد 

  



 لاہور(این این آئی) رولز کے برعکس جمع ہونے والے 45توجہ دلاؤ نوٹسز اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مسترد کر دیئے گئے۔اراکین کی جانب سے دوسرے پارلیمانی سال میں اب تک 163توجہ دلا نوٹسز جمع کرائے گئے ہیں جن میں سے اسمبلی سیکرٹریٹ نے 45نوٹسز قواعد کے برعکس ہونے پر مسترد کر دیئے ہیں، جبکہ منظور ہونیوالے118توجہ دلا نوٹسز میں سے 43 کے جوابات دوران اجلاس ایوان میں دیئے جاچکے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹسز عوامی مسائل کے حل کے لیے جمع کرائے جاتے ہیں۔

نوٹسز مسترد

مزید : صفحہ آخر