پراسرارطورپرلاپتہ سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ رات گئے گھر پہنچ گئے

پراسرارطورپرلاپتہ سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ رات گئے گھر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پراسرارطورپرلاپتہ سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ رات گئے گھر پہنچ گئے، بدرجمیل میندھرو گھر سے آفس جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے تھے،یادرہے کہ چندروزپہلے اینٹی کرپشن نے بدرجمیل میندھرو، روشن شیخ، اور ظہیرعباس کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا جبکہ فرنٹ مین ظہیر عباس نے گرفتاری کے بعد اہم انکشافات کیے تھے، بدرجمیل کو علم ہوگیا تھا کہ اب مزید مقدمات بھی تیار ہورہے ہیں۔
 بدرجمیل

مزید :

صفحہ اول -