مردان: غیر ت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا

مردان: غیر ت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کردیا

  



مردان (بیورورپورٹ) تھانہ پارہوتی کے علاقہ محب بانڈہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو غیر مرد سمیت فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا اور فرارہوگیا پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے محلہ سوداگران کے رہائشی جاوید نے بتایاکہ اس کا داماد بیرون ملک محنت مزدوری کے لئے گیاہواہے گذشتہ شب حضرت شاہ نامی شخص اس کے گھر میں داخل ہواتھا جسے قابل اعتراض حالت میں پاکر میرے بیٹے ملزم مدثر شاہ نے فائرنگ کرکے اپنی بہن مسماۃ (ص) او رحضرت شاہ پر فائرنگ کردی جس سے دونوں موقع پر جان بحق ہوگئے پولیس نے دوہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...