صوابی،سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،30 گرفتار

صوابی،سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،30 گرفتار

  



صوابی (بیورورپورٹ) ٹوپی اور لاہور ضلع صوابی کی پو لیس کا علا قے میں سما ج دشمن افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران 30 مشکوک افراد کوگر فتار کر لئے گئے۔ ڈی پی او آفس سے جاری پر یس ریلیز کے مطابق پولیس سرکل ٹوپی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم کے دوران ایک منشیات فروش جواد کے قبضے سے 2040گرام چرس اور 15گرام آئیس نعمان کے قبضے سے 1030گرام چرس، سلیم کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف بمعہ 90عدد کارتوس اور پولیس کو مطلوب امان اللہ کو پستول سمیت گرفتار کر لیا۔ جب کہ دیگر ملزمان سے دو عدد پستول اور 28عدد کارتوس بر آمد کر کے گرفتار کر لیا۔ اسی طرح ایس ایچ اوتھا نہ تورڈھیر کے ایس ایچ او افتخاشاہ نے ڈی پی او صوابی عمرا ن شاہد کی ہدا یت پر علا قے میں سما ج دشمن افراد کے خلاف سر چ اپریشن کیا سر چ اپریشن ڈی ایس پی تحصیل لاہور سجا د خا ن کی قیا دت میں جس میں تھا نہ لاہور کے ایس ایچ اوجواد خا ن اور تھا نہ تورڈھیر کے ایس ایچ او افتخار شاہ اور دیگر پو لیس نفری شامل تھے انھوں نے علا قے میں مختلف مقا ما ت پر سرچ اپریشن کئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر