نوشہرہ سے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 1گرفتار، اسلحہ برآمد

نوشہرہ سے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 1گرفتار، اسلحہ برآمد

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ) اضاخیل پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دیموٹر کار کے خفیہ خانوں بڑی مقدار میں کارتوس اور اسلحہ برآمد ملزم گرفتاردوسری کاروائی میں اضاخیل پولیس نے غریب عوام کو سورایوں کے روپ میں لوٹنے والا ملزم گرفتار۔مال مسروقہ برآمد۔* *ڈی ایس پی خالد خان کے زیرنگرانی پبی سرکل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کاوائیاں جاریانسپکٹر مختیار خان SHO اضاحیل ہمراہ پولیس نفری نے جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کی تھی دوران ناکہ بندی ایک مشکوک موٹر کار نمبری MN3437کو روک کر تلاشی لی موٹر کارکے خفیہ خانوں سے 1990 کارتوس مختلف بور کے 4عدد کلاشنکوف 5عدد رائفل 16عدد پستول 2عدد بندوق اور 17عدد میگزین برآمد ملزم عطائاللہ ولد عبدالجلیل سکنہ صوابی گرفتار مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل دوسری کاروائی میں اضاخیل پولیس نے سورایوں کے روپ میں عوام کو لوٹنے والا ملزم گرفتار کر لیاملزم یحیی ولد سرکار سکنہ پشاور تک رسائی حاصل کی ملزم کو گرفتار کرکے مال مسروقہ 40ہزار روپے برآمد۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...