جندول میں سردی کی شدید لہر، برفباری سے پہاڑ ڈھک گئے

جندول میں سردی کی شدید لہر، برفباری سے پہاڑ ڈھک گئے

  



جندول(نمائندہ پاکستان) سب دویژن جندول سمیت دیگر پہاڑی علاقے شدید سردی اور برفباری کے لپیٹ میں ہ اگئی ہے جبکہ دوسرے طرف گیس کا قیمت حد سے زیادہ ہوگیا ہے لکڑی خریداری بھی غریب کے بس کا کام نہیں رہا اس دورے جدید میں جندول سب ڈویژن زندگی کی بنیادی سہولیت سوئی گیس،پینے کا صاف پانی،سمیت کئی علاقے بجلی کے کے سہولیت سے بھی محروم ہے علاقائی لوگوں کے مطابق ایک طرف جندول زندگی کے بنیادی سہولیت سے محروم ہے تو دسرے طرف شدید سردی اور پہاڑی علاقے برفباری کے لپیٹ میں اگئی ہے جس کے وجہ سے لکڑی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا ہے گھروں میں سردی سے بچنے کیلئے اگ کے اشد ضرورت ہونا بھی لکڑی کے نرخوں نے عوام پر حرام کردیا ہے مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر سمیت علی احکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لوئر دیر تمام علاقہ جات میں اگ کے لکڑی کے نرخوں میں خودساختہ اضافے پر نوٹس لیکر مقامی لکڑی فروشوں کو سرکاری نرخ نامے جاری کریں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...