چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14جنوری کو طلب

    چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14جنوری ...

  



اسلام آباد (این این آئی) چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 جنوری کو شام 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر و ارکان کی تقرری کیلئے نئے نام پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے پہلے دیئے گئے ناموں پر واپس لینے پر اتفاق ہوچکا ہے۔

پارلیمانی کمیٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...