رستم، ٹریفک حادثہ میں تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی

رستم، ٹریفک حادثہ میں تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی

  



رستم(نمائندہ پاکستان) ٹریفک حادثہ میں تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے۔ واقعات کے مطابق بخشالی روڈ پر توت کلی سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر ڈائیور سے بے قابوہر کر روڈ کے کنارے کھائی میں جاگری جس میں سوار ایک ہی خاندان کے تین خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...