میاں سعید اللہ باچہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

    میاں سعید اللہ باچہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) تاجر رہنمامیاں سعید اللہ باچہ(کچہری فوٹو سٹیٹ والے) کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ حافظ یاسین کی والدہ اور تاجر رہنما حافظ ارشدکی ہمشیرہ جبکہ سینئر صحافی جمال ہوتی حاجی نصیر اورحاجی منیر کی چچازادبہن تھیں مرحومہ کی رسم قل حجرہ رستم خیل ڈانگ بابا نالی پارہوتی میں پیر کے روز اداکی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...