بیوہ حاجی سیفور الرحمان کی رسم قل آج ہوگی

بیوہ حاجی سیفور الرحمان کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)حاجی سیفور الرحمان مرحوم کے بیوہ کی رسم قل آج بروزاتوار سیفور الرحمان کلے جھاڑے سخاکوٹ میں اداکی جائے گی۔مرحومہ جمشیدخان، عبدالرحمان سابقہ ایس ڈی اوز (سی اینڈڈبلیو) سابقہ ایکسیئن واپڈا آیاز خان، اکسفورڈ سکول سخاکوٹ کے سجاد خان کی والدہ صاحبہ اور اے این پی کے ممتاز رہنماعمران خان جی کی پھوپھی جبکہ درگئی ہسپتال کے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر وسیم زرین کی نانی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...