محمدشعیب خان کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈڈھیری کے ریٹائرڈ ایس ایس جی محمدشعیب خان کی رسم قل آج بروزاتوارالاڈھنڈڈھیری محلہ فتح خیل میں اداکی جائیگی مرحوم شیرمحمد،شبیرمحمداورظہیرمحمدکے والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔