حاجی محمد ایاز انتقال کرگئے آبائی قبرستان میں سپرد خاک

حاجی محمد ایاز انتقال کرگئے آبائی قبرستان میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ)محکمہ ٹیلی فون کے اہلکارحاجی محمد آیاز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کوبعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخا ک کر دیاگیا وہ محمد شیراز کے والد ماجد جبکہ ممتاز عالم دین مولانا محمد یونس او رپروفیسر محمد فیاض کے بھائی تھے مرحوم کی رسم قل پیر کے روز حجرہ حسین آباد بکٹ گنج میں اداکی جائے گی۔
حاجی ایاز