ڈاکٹرفضل احدکی رسم قل آج ہوگی

  ڈاکٹرفضل احدکی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ گل باباخٹکے کے ڈاکٹرفضل آحدکی رسم قل آج بروزاتواراداکی جائیگی مرحوم حاجی ولی محمدزرگرڈاکٹرسعیداحمدکے بڑے بھائی جبکہ فوادخان خیبربنک کے چچاتھے۔تمام دوست واحبا ب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...