بنوں میں دفعہ 144 کا ٰنفاذ،ہوائی فائرنگ اور نعرے بازی پر پابندی

    بنوں میں دفعہ 144 کا ٰنفاذ،ہوائی فائرنگ اور نعرے بازی پر پابندی

  



بنوں (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحما ن نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری ایکٹ کے تحت ضلع بنوں میں روڈ بندش، ریاست کے خلاف بیانات،نعرے، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پا بندی عائد کر دی۔ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمان نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری ایکٹ کے تحت ضلع بنوں میں مفادِ عامہ کی خاطر روڈ بندش، ریاست کے خلاف بیانات، نعرے، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر 11 جنوری سے 17جنوری 2020ء تک پانچ دنوں کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...