سلطان محمد انتقال کرگئے
رستم(نمائندہ پاکستان) سلطان محمد انتقال کرگئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا وہ فاروق خان، گلزار خان اور عالمگیر خان کے والدتھے رسم قل بروز پیر چغرزئی میں ادا کی جائے گی

You are subscribed Successfully