جماعت اسلامی کا سینئر صحافی احمد حسن سے اظہار تعزیت

جماعت اسلامی کا سینئر صحافی احمد حسن سے اظہار تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، قیم کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعت مجاہد چنا نے سینئر صحافی اور روزنامہ دنیا کراچی کے ایڈیٹر احمد حسن کے برادر نسبتی انجینئر محمد اعظم کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر