جامعہ اردو میں ڈاکٹر عارف زبیر کی تعیناتی خوش آئند ہے،اویس عطاء

جامعہ اردو میں ڈاکٹر عارف زبیر کی تعیناتی خوش آئند ہے،اویس عطاء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونی ورسٹی میں نئے شیخ الجامعہ ڈاکٹر عارف زبیر کی تعیناتی کو ملازمین سمیت جامعہ کی مختلف انجمنوں نے بھی خوش ائند قرار دیا۔ جامعہ اردو اتحار کے سربراہ اویس عطاگورمانی نے کہا کہ ڈاکٹر عارف زبیر اور رجسٹرارڈاکٹر ساجد جہانگیر کی سربراہی میں جامعہ ترقی کرے گئی انہوں نے کہا الحمداللہ اب جامعہ میں تمام زیر التوا کام ہونا شروع ہوگئے ہیں شیخ الجامعہ نے اسلام آباد کمیپس کا بھی دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار بھی تیز کرنے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ جامعہ اردو شیخ الجامعہ کی سربراہی میں مزید ترقی کرے گئی۔انہوں نے کہا نئے داخلے لینے والے طالب علموں سمیت ریٹائرڈ استاتذہ اور اعمال کی پنشن اور دیگر کاموں کو اولین ترجیحات میں شامل کرکے انہیں پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -