کراچی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ، یہ شخص کون تھا اور کراچی کیا کرنے آیا تھا ؟ افسوسنا ک خبر آ گئی

کراچی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ، یہ شخص کون تھا اور کراچی کیا کرنے آیا ...

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن سے گزشتہ روز ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ہے جو کہ تاجر کی نکلی ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا محمد عمران کراچی آنے کیلئے جمعہ کے روز نکلا تھا تاہم اس کی موت کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں ۔ پولیس نے قانونی کارروائی کاآغاز کر دیاہے جس کے بعد لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی