شہرقائد کی ترقی میں سیاست آڑے نہیں آنے دیں گے،اسد عمر کا ٹوئٹ

شہرقائد کی ترقی میں سیاست آڑے نہیں آنے دیں گے،اسد عمر کا ٹوئٹ
شہرقائد کی ترقی میں سیاست آڑے نہیں آنے دیں گے،اسد عمر کا ٹوئٹ

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ شہر قائد کی ترقی میں سیاست آڑے نہیں آنے دیں گے۔

وفاقی وزیر اسد عمرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہر کی ترقی میں سیاست آڑے نہیں آنے دیں گے،یکم جنوری کوکراچی میں وفاقی منصوبوں کا جائزہ لیاجو وزیراعظم کے 162 ارب پیکیج کا حصہ ہیں ،اسد عمر کاکہنا ہے کہ منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے فیصلے کئے تھے کل ان فیصلوں کی فالو اپ میٹنگ ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی