بیلجیم میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ

بیلجیم میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ
بیلجیم میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ

  

برسلز(محسن جعفری) بیلجیم میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وبائی امراض کی تازہ تحقیق کے مطابق دارالحکومت کے علاقے میں 31 دسمبر اور 6 جنوری کے درمیان 62 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔مجموعی طور پر بیلجیم میں نئے رجسٹرڈ کیسوں میں اس سے پہلے کے مقابلے میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن ہسپتالوں میں داخلوں اور اموات میں کمی ہوتی جارہی ہے۔ رجسٹرڈ کیسز میں اضافے کا مطلب ہے کہ بیلجیم میں وائرس کی واپسی تیزی سے ہو رہی ہے جو حیرت انگیز ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -