مبشر حسین سی سی پی او لاہور  کے نئے پی آر او تعینات

مبشر حسین سی سی پی او لاہور  کے نئے پی آر او تعینات

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور کے ترجمان رانا عارف کو تبدیل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی آر کے افسر سیدمبشر حسین سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے نئے پی آر او تعینات  سید مبشر حسین بطور ڈی آئی جی آپریشنز کے پی آراو ڈیوٹی کررہے تھے جبکہ مظہرحسین کو ڈی آئی جی آپریشنز کا نیا پی آراو لگادیاگیا،  دونوں افسروں کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کردی گئی واضح رہے کہ ڈی جی پی آر میں سید مبشرحسین گریڈ 18 کے افسر ہیں۔

مزید :

علاقائی -