دہشت گردی عدالت کے باہر سے بھاری اسلحہ سمیت 13 ملزمان گرفتار

دہشت گردی عدالت کے باہر سے بھاری اسلحہ سمیت 13 ملزمان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی سی پی او لاہور  کے احکامات پر ڈی ایس پی دانش رانجھا اور ڈی ایس پی رانا اشفاق نے ملزمان کیخلاف کارروائی کے دوران دہشت گردی عدالت کے باہر سے بھاری اسلحہ سمیت 13 ملزمان اشفاق، عثمان، آصف، زوار،  وسیم  وغیرہ کوگرفتار کر کے کلاشنکوفیں، پسٹلز، گولیاں برآمدکر کے تھانہ اچھرہ میں مقدمہ درج کروادیا۔

 پولیس کے مطابق  ملزمان مین شاہراہ اور حساس مقام پر کالے ڈالے اور پراڈو میں دہشت کی علامت بنے ہوئے تھے، 

سربراہ لاہور پولیسکا غنڈوں کیخلاف پہلا آپریشن دہشت گردی عدالت کے باہر سے بھاری اسلحہ سمیت 13 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -