ملزم گرفتار، پولیس یونیفارم، جعلی پی پی ایس سی لیٹر، ہتھکڑیاں، شناختی کارڈ برآمد

ملزم گرفتار، پولیس یونیفارم، جعلی پی پی ایس سی لیٹر، ہتھکڑیاں، شناختی کارڈ ...

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مناواں پولیس نے خود کو پنجاب پولیس اور ppscکو جعلی سرکاری ملزم ظاہر کر کے سادہ لوح شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم امین بٹ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پولیس یونیفارم، جرسی، جعلی PPSC لیٹر،ہتھکڑیاں اور 18 شناختی کارڈ برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مناواں پولیس کی کارروائی، جعلی سرکاری ملازم گرفتار کر کے پولیس یونیفارم، جرسی، جعلی PPSC لیٹر،ہتھکڑیاں اور 18 شناختی کارڈ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -