آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل،آخری رائیڈ لینے والا ہی قاتل نکلا

 آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل،آخری رائیڈ لینے والا ہی قاتل نکلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کیس میں پولیس تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت ہوئی ہے، ڈرائیور محمد علی کے قاتل کی شناخت ہوگئی،آخری رائیڈ لینے والا ہی قاتل نکلا تفصیلات کے مطابق  آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل ہوگیا  آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قاتل کی شناخت ہوگئی،مقتول کے ساتھ آخری رائیڈ لینے والا ہی قاتل نکلا، ملزم  زیر حراست محسن نامی نوجوان کا دوست ہے  محسن نے اپنے دوست طاہر کی رائیڈ بک کروائی تھی۔ واقعہ کے بعد سے طاہر فرار ہے۔
 ملزم کی گرفتاری کے بعد قتل کی وجہ سامنے ا?ئے گی۔ جلد ہی مرکزی ملزم طاہر قانون کی گرفت میں ہوگا۔

مزید :

علاقائی -