پاکستان میں ویمن ہاکی کا بہت ٹیلنٹ ہے، سحرش وحید

 پاکستان میں ویمن ہاکی کا بہت ٹیلنٹ ہے، سحرش وحید

  

 لاہور(افضل افتخار) پاکستان کی ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی سحرش وحید نے کہا کہ پاکستان میں ویمن ہاکی کا بہت ٹیلنٹ ہے اور جس تیزی سے منظر عام پر آرہا ہے اس کی بہت خوشی ہے امید ہے مستقبل میں بھی اسی طرح سے محنت سے آگے بڑھوں کی مزید کہا کہ ہاکی سیریز کے انعقاد کا شدت سے انتظار کررہی ہوں امید ہے کہ جلد ہی ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی ملک میں کھیلوں کی سر گرمیاں شروع ہونے کی بہت خوشی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -