مصباح الحق کو عہد ے سے نہیں ہٹار ہے، پی سی بی 

مصباح الحق کو عہد ے سے نہیں ہٹار ہے، پی سی بی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کئی صداقت نہیں ہے۔ترجمان پی سی بی نے کہا کہ مصباح الحق کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہوں گے جس کے بعد کرکٹ کمیٹی اپنی سفرشات بورڈ کو دے گی اور پھر اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائے گا مگر ابھی مصباح الحق کو ان کی ذمہ داریوں سے ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے  پی سی بی ترجمان کے مطابق ہیڈ کوچ کو سوشل میڈیا پر ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔